کالعدم سپاہ صحابہ کےدہشت گرد گرفتار

24 فروری, 2012 10:59

shiitenews sipah sahaba terrorist arrestedایس ایس پی فیاض خان کی ہدایت پر سی آئی ڈی پولیس نے کالعدم سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والے پانچ ۵ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم ابراہیم، شکیل ملک عرف ایم علی، حضرت انیس عرف جواد، نیا ز اللہ اور عبدل جلیل انور کو کالعدم جماعت سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں کورنگی انڈسٹریل ایریا سے گرفتار کرلیا گیا

اور انکے قبضے سے ۲ گرنیڈ، ۲ کلاشنکوف، ۲ ٹی ٹی اور چھبیس راونڈ برآمد کرلئے، دوران تفتیش ملزمان نے ۸ شیعہ افراد کے قتل اعتراف کیا ہے ۔

ایس ایس پی فیاض خان کا کہنا ہے کہ مزید تفتیش جاری ہے اور مزید انکشافات متوقع ہیں۔ 

۔واضح رہے کہ کالعدم جماعت سپاہ صحابہ پچھلی کئی دہایئوں سے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام اور دہشت گردی میں ملوث ہے 

2:25 شام اپریل 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔