پاکستان

سانحہ خانپور کا ملک اسحاق سمیت 6افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

shiitenews khanpur blastخانپورتھانہ سٹی میں سولہ افراد کے خلاف شہدائے کربلا کے چہلم پر نکالے گئے جلوس کے شرکا دربار حسینیہ کے قریب بم دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
شہدائے کربلا کے چہلم پر نکالے گئے جلوس کے شرکا دربار حسینیہ کے قریب بم دھماکے کا نشانہ بن گئے تھے۔ دھماکے میں اکیس افراد شہید ہوگئے تھے۔ دھماکے

میں ملوث خانپور تھانہ سٹی میں سولہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ میں چھ افراد جن کے نام ملک محمد اسحاق، ملک عثمان، شفیغ طاہر، غلام رسول شاہ اور یعقوب دودہ والا اور غلام محمد قریشی شامل ہیں جبکہ چند نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ان تمام افراد کے خلاف دہشت گردی ایکٹ اور قتل کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button