کراچی:ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ،شیعہ نوجوان سید عاقل حسین ذیدی شہید

06 اگست, 2011 13:07

Image0179کراچی کے علاقے ملیر جعفرطیار کالعدم دہشت گردگروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے درندہ صفت دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے ہفتے کی سہ پہر شیعہ نوجوان سید عاقل حسین زیدی کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق شیعہ سید عاقل حسین زیدی کوہفتہ کی سہ پہر ملیرجعفرطیار کے علاقے میں کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور طالبان

دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ ناصبی وہابی دہشت گردوں نے سید عاقل حسین زیدی کو اس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا جب واپنی دوکان سے نماز پڑھنے جارہے تھے،واضح رہے کہ شہید سید عاقل حسین زیدی موبائیل شوپ کا مالک تھے ،شہید کے سراور سینے میں چار گولیاں لگی ہیں جس کے سبب وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے ،شہید کے جسد خاکی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

1:14 شام اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔