کوئٹہ : کوئٹہ میں مسجد روڈ پر فائرنگ 5 افراد شہید

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں مسجد روڈ پر العباس جنرل اسٹور کے مالک حاجی علی اکبر اور انکے بیٹے صمد علی اکبر سمیت 5 افراد شہید