پاکستان

کراچی:مرکزی القدس ریلی نمائش تا ریگل نکالی جائے گی،ہفتہ قرآن منایا جائے گا

ISO-Press-conامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی اور ڈویژنل رہنماؤں نے کہاہے کہ جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا جبکہ مرکزی القدس ریلی نمائش تا ریگل چوک تک نکالی جائے گی۔
شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر رحمان شاہ،کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری علی عابدی اور اور محمد علی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے جمعۃ الوداع کو یوم القدس مسلمانوں  پر واجب قرار دے کر امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور یگانگت کے فروغ کے لئے عملی کردار ادا کیا لہذٰا امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ہر سال پاکستان میں جمعۃ الوداع کو یوم القدس کے عنوان سے مناتی ہے اور اس سال بھی 23رمضان المبارک کو دنےا بھر مےں بافرمان امام خمےنی ؒ عالمی ےوم القد س مناےا جائے گا،لہذ ا پاکستان مےں امام خمےنی ؒ کے فرمان پر لبےک کہتے ہوئے آئی اےس او پاکستان مظلوم فلسطےنوں سے اظہار ہمدردی اور بےت المقدس کی آزادی کے حوالے سے عوامی بےداری کے لےے لاہور،راولپنڈی، اسلام آباد، کوئٹہ،پشاور،سکھر،حےدرآباد سمےت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں مےں القدس کانفرنسز،آزادی قدس رےلی اور مظاہروں کا اھتمام کرے گی۔ جبکہ مرکزی آزادی القدس رےلی 23 رمضان المبارک بروز جمعہ نمائش تا رےگل چوک تک نکالی جائے گی جس مےں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام خطاب فرمائےں گے جبکہ خصوصی طاغوت شکن خطاب امامےہ اسٹوڈنٹس آرگنائزےشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر عادل بنگش کرےں گے۔
رہنماؤں کاکہنا تھا کہ ملک خدادا پاکستان دنےا کہ بدترےن سےلاب سے دوچار ہے،جو کہ ےقےنا تمام پاکستانےوں کے لےے غم کا لمحہ ہے،اےسے مےں آئی اےس او پاکستان جو کہ گذشتہ کئی دہائےوں سے ملک خدادا پاکستان کی نظرےاتی اور جعغرافےائی سرحدوں کے تحفظ کے لےے کمر بستہ ہے اور ا س مشکل وقت مےں بھی مےدان عمل مےں آئی ہے،اور اپنے تمام وسائل استعمال کرکے اپنے پاکستانی اور اےمانی بھائےوں کی امداد اور رےلےف کے لےے کوشان ہے۔اس سلسلے مےں آئی اےس او پاکستان کی جانب سے ملک بھر کے سےلاب سے متاثرہ علاقوں بھکر،لےہ ۔ڈےرہ اسماعےل خان سندھ کے مختلف اضلاح اور گلگت بلتستان مےں رےلےف کےمپ قائم کر چکی ہے،اس کے ساتھ ہی آئی اےس او پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ 21رمضان ےوم شہادت امام علی ؑ کے سلسلے مےں نکلنے والے تمام چھوٹے بڑے جلوسوں کے دوران سےلاب زردگان کے لےے اےک مہم کے تحت امداد جمع کی جائے گی ،چونکہ وقت کا تقاضہ ےہ ہے کہ ہم اپنا وظےفہ ادا کرےں اور بحثےت طلبہ تنظےم آئی اےس او اپنا وظےفہ ادا کررہی ہے۔
ان کاکہنا تھا کہ امداد کی آڑ مےں امرےکی آرمی کاپاکستانی مےں سر حدو ں مےں داخل ہونا اےک لمحہ فکرےہ ہے،کہےں رےلےف کی آڑ مےں امرےکہ اپنے عزائم کی تکمےل کے لےے تو پاکستان مےں نہےں آرہا؟۔لہذا آپ صحافی حضرات سے درخواست ہے کہ اس مسئلہ کو بارےک بےنی سے دےکھےں اور امرےکی عزائم کا پردہ فاش کرےں،ساتھ ہی حکومت وقت سے بھی مطالبہ ہے کہ اس بات کو نوٹس لےا جائے۔
ؑ ان کا کہنا تھا کہ آئی اےس او پاکستان 22 تا 27رمضان المبارک بافرمان شہےد قائد علامہ عارف حسےن الحسےنی ؒ "ہفتہ قرآن” کے عنوان سے منائے گی اس سلسلے مےں ملک بھر مےں قرآن فہمی کے حوالے سے پروگرامات منعقد ہونگے،جبکہ 22رمضان المبارک کو اےک قرآن کانفر نس و اجتماعی اعمالِ شب ِ قدر بامقام :کھتولک گراؤنڈ نذد عزا خانہ زہر ہ ؑسولجر بازار مےں منعقد ہونگے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button