رواولپنڈی ریلوئے اسٹیشن نعرہ حیدری سے گونج اٹھا

31 جولائی, 2010 00:00

shiite_trainرواولپنڈی ریلوئے اسٹیشن اس وقت نعرہ حیدری سے گونج اٹھا جب کراچی کی وحدت ٹرین بڑی تاخیر کے بعد اپنی منزل پر پہنچ گئی ٹرین کے پلیٹ فارم سے لگتے ہیں سیکڑوں محب وطن عاشقان شہید حسینی نے  زندہ ہے حسینی زندہ ہے ،شہید قائد کی آواز شیعہ سنی اتحاد کے فلگ شگاف نعرے لگائے
واضح رہے کہ اس ٹرین میں پچاس کے قریب خواتین اور تیس سے زائد بچے بھی شامل ہیں اور بعض ایسی ماﺅں بھی نظر آئیں جو اپنی گود میں شیر خوار بچوں کو اٹھائے ہوئے زندہ ہے حسینی زندہ ہے کے نعروں کا جواب دے رہیں تھیں یہ منظر انتہائی روح پرور تھا کہ پنتیس گھنٹے سفر کی تھکاوٹ کے باوجود وحدت قافلے کا ہر شخص ایسا نظر آرہا تھا کہ جیسے وہ بلکل تر وتازہ ہے

12:01 صبح مارچ 31, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔