پاکستان

کوئٹہ ٹارگٹ کلنگ !ڈاکٹر نادر عباس پر قاتلانہ حملہ،ڈرائیور شہید

default

کوئٹہ ٹارگٹ کلنگ کے دوران منگل کے روز ڈاکٹر نادر عباس پر قاتلانہ حملہ ہوا جس کے نتیجہ میں ڈاکٹر نادر عباس کا ڈرائیور شہید جبکہ محافظ ذخمی ،ڈاکٹر نادر عباس پر قاتلانہ حملے کے نتیجہ میں ڈاکٹر نادر بھی ذخمی ہوئے۔حملہ کوئٹہ کی ایک سڑک آرچہ روڈ پر ہوا جب ڈاکٹر نادر فرائض کی انجام دہی کے لئے وہاں سے گذر رہے تھے،واضح رہے کہ ایک طویل عرصہ سے کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کی جارہی ہے اور کئی بے گناہ شیعہ بیروکریٹس،ڈاکٹر،انجئینر اور دیگر افراد کو شہید اور ذخمی کیا جا چکاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button