مقبوضہ فلسطین

صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کی مذمت

israel_attackفلسطینی ذرائع نے انکشاف کیا ہےکہ صیہونی حکومت شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے گھروں کومسمار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت یہ بہانہ بنارہی ہے کہ الخلیل میں شہر حلحول اور عین عاصی میں بنائے گئے تمام گھر غیر قانونی ہیں جس کی بناپر انہیں منہدم کرنا ضروری ہے۔ بعض فلسطینی ذرائع کاکہنا ہےکہ یہ علاقہ جہاں فلسیطنیوں کےگھروں کو مسمار کیا جائے گا ایک عمارت فلسطین  کےشہری دفاع کے مرکز کی ہے ۔
قابل ذکرہے صیہونی حکومت برسوں سے فلسطینی علاقوں کی آبادی کا تناسب بگاڑ کر ان پرقبضہ کرنا چاہتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button