لبنان

سید حسن نصر اللہ کی آیت اللہ مہدوی کنی کے لیے دعا

syedhasanحزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے آیت اللہ مہدوی کنی کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔
آیت اللہ مہدوی کنی کے مسئول دفتر حجۃ الاسلام و المسلمین سید مصطفیٰ میرلوحی نے اس خبر کی تاکید کرتے ہوئے کہا: آج صبح لبنان سے پیغام موصول ہوا ہے جس میں سید حسن نصر اللہ نے سلام پہنچاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے آیت اللہ مہدوی کنی کی سلامتی کے لیے دعائیہ جلسات منعقد کیے ہیں۔
انہوں نے کہا: حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے پیغام میں آیا ہے ’’ہم لبنان میں آیت اللہ مہدوی کنی کی صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہیں اور ان کے لیے زیارت عاشورہ اور دعائے توسل کے جلسات منعقد کرتے ہیں ۔۔۔۔ خدا انشا اللہ انہیں اسلام اور مسلمین کی خدمت کرنے کی مزید توفیقات عنایت فرمائے‘

متعلقہ مضامین

Back to top button