لبنان

شام کے خلاف امریکی اقدامات، عالمی دہشتگردی ہے :حزب اللہ

hizbula flaq yellowحزب اللہ کے سینئر رہنماوں نے شام کے خلاف امریکہ کے جارحانہ عزائم کو عالمی دہشتگردی کا منصوبہ قراردیا جس کا مقصد علاقے اور دنیا کی حریت پسند اور خود مختار قوموں کو نقصان پہنچانا ہے۔
واضح رہے حزب اللہ اور تحریک امل نے جنوبی لبنان میں ایک مشترکہ بیان جاری کرکے کہا ہےکہ شام پرامریکہ کے حملوں سے عالمی امن تباہ ہوجائے گا۔ ان بیان میں آیا ہے کہ یہ حملے صہیونی ریاست کی حمایت اور صہیونی ریاست کے خلاف جاری مزاحمت کو نابود کرنے کی غرض سے ہونگے۔ اس بیان میں آیا ہےکہ علاقے میں صہیونی ریاست کےخلاف علاقے میں مزاحمت کی ضرورت ہے کیونکہ یہ مزاحمت صہیونی ریاست کے اھداف کی راہ میں رکاوٹ ہے جر قوموں کے ذخائر لوٹنا چاہتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button