لبنان

حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر شہید ہو گئے

011حزب اللہ لبنان کی زمینی فوج کے کمانڈر ’’ فادی الجزار‘‘ جو ابوزینب کے نام سے معروف تھے اسلامی مزاحمت کے دشمنوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں شہید ہو گئے ہیں۔
لبنان پارلیمنٹ کے نمائندوں، علماء اور حزب اللہ کے سینکڑوں اراکین نے شہید فادی الجزار کا پیکر بیروت کے علاقے برج البراجنہ میں تشییع جنازہ کر کے دفن کر دیا۔
ابو زینب اصل میں فلسطین کے رہنے والے تھے جو کچھ سال پہلے حزب اللہ کی مزاحمتی فوج میں شامل ہو گئے تھے اور جنگی میدانوں میں اپنی بے مثال صلاحیتوں کے بل بوتے پر زمینی فوج کے کمانڈر ہو گئے تھے۔
حزب اللہ کی خبر رساں ایجنسی نے اس شہید کے تشییع جنازہ کی تصویریں شائع کی ہیں:

متعلقہ مضامین

Back to top button