دنیا

داعش،القاعدہ اوراخوان المسلمین ایک ہی جڑ سے تعلق رکھتے ہیں:نائب سربراہ دبئی پولیس

داعش،القاعدہ اوراخوان المسلمین ایک ہی جڑ سے تعلق رکھتے ہیں:نائب سربراہ دبئی پولیسشیعت نیوز ۔العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روزبدھ کو دبئی پولیس کے نائب سربراہ ضاحی خلفان نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدنام زمانہ دہشت گرد داعش،القاعدہ اورجماعت اخوان مسلمین خلافت کے لئے کام کررہے ہیں

اوران کامقصدایک ہے،تاہم انہوں نے اس حوالے سے اپنی بات کوآگے بڑھاتے ہوئے کہاکہ کیاان دہشت گردوں کے خیال میں خلافت وہی ہے جسے علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے پہچناوایاتھا،اگرعلی ابن ابی طالب چاہتے کہ طاقت سے حکومت حاصل کرتے تواس زمانے میں ان سے کوئی طاقتورتھا؟لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا بلکہ انہوں نے اللہ کی رضا کی خاطرلوگوں کے خون بچایا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button