سعودی عرب

سعودی عرب دنیا بھر میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتا ہے، بالخصوص شیعہ مسلمانوں کے خلاف

obama abdullahسعودی عرب نے آزادی کشمیر کی آڑ میں پاکستان میں دس لاکھ وہابیوں کو دہشت گردی کی ٹریننگ اور اسلحہ دیا۔ اسکے علاوہ ہزاروں مدرسے اور مساجد بنوائیں جہاں نئی نسل کی برین واشنگ کی جاتی ہے اور ملک بھر میں فرقہ وارانہ کاروائیاں کی جاتی ہیں۔

سعودی عرب دنیا بھر میں مسلم فسادات کروانے والا پہلا بڑا ملک ہے۔ بالخصوص شیعہ مسلمانوں کے خلاف دنیا بھر میں مسلح و غیر مسلح کاروائیوں کی پشت پناہی کرتا ہے۔ عراق میں اپنے گماشتوں کے ذریعے اہل سنت مسلمانوں کو مرواتا ہے اور اسکا الزام وہاں کے شیعہ مسلمانوں پر ڈالنے کی متعدد کوشیشیں کرچکا ہے۔ اسی طرح شیعہ مسلمانوں کا قتل عام اور انکے مقدسات پر حملے کرواتا رہتا ہے۔
سعودی ملا آئے روز شیعہ مسلمانوں کے خلاف اور اہل سنت مسلمانوں کے خلاف بھی کفریا فتوے دیتے رہتے ہیں۔ عالم اسلام کو ملکر ان وہابی العقیدہ ملک سے نمٹنے کے لیے کوئی لائے عمل بنانا ہو گا یا کم از کم ان فتووں کی روک تھام کے لیے واضح اعلانات کرنا ہوں گے

متعلقہ مضامین

Back to top button