سعودی عرب

سعودی عرب نے بلآخر مذمت کی

saudi flagسعودی عرب نے بلآخر شام کے ریسرچ سینٹر پر صہیونی فوج کے فضائی حملے کی مذمت کی۔
سعودی عرب کی سرکاری نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے کل پیر کو اس سلسلے میں ایک بیان جاری کرکے شام کے ایک تحقیقاتی مرکز پر صہیونی فوج کے فضائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی قراردیا۔
صہیونی حکومت نے 30جون کو دارالحکومت دمشق کے قریب جمرایا علاقے میں واقع ریسرچ سینٹر پر حملہ کیا جس میں دو افراد جاں بحق اور 5 دیگر زخمی ہوئےتھے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button