متفرقہ

امریکہ شیعہ مساجد کی تعمیر میں زبردست اضافہ

shia mosqu amricaامریکہ میں شیعہ مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی اور ان کے وسائل میں اضافہ ان کی مساجد میں اضافے کا باعث ہے۔
تقریب خبر رساں ادارے (تنا) نے شبستان کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ میں اسلامی اداروں کے تعاون سے اس ملک میں مقیم شیعہ مسلمانوں نے بہت بڑی تعداد میں مساجد تعمیر کی ہیں۔

امریکہ میں شیعہ مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ ساتھ مساجد کی تعداد میں بھی زبردست اضافہ ہوا ہے اور اس وقت امریکہ میں 2100 مساجد شیعہ مسلمانوں سے متعلق ہیں۔

ان میں سے بیشتر مساجد گذشتہ 20 سالوں کے دوران تعمیر ہوئی ہیں۔ یاد رہے کہ امریکہ میں عراق افغانستان سعودی عرب اور پاکستان کے شیعہ مسلمان بڑی تعداد میں مقیم ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button