بحرین، آل خلیفہ مخالف رہنماوں کو نشانہ بنارہی ہے

21 نومبر, 2013 09:59

salman4شیخ علی سلمان نے آل خلیفہ کے بے بنیاد الزامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آل خلیفہ منظم طریقے سے ملت بحرین کےرہنماؤں کو نشانہ بنارہی ہے۔ علی سلمان نے آل خلیفہ کے اس الزام کو مسترد کیا کہ پولیس کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بارے میں نمائش لگاکر آل خلیفہ کی توہین کی گئي ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمعت وفاق کے سینئر رہنما خلیل المرزوق کے سفر کرنے پر پابندی لگادی گئي اور آل خلیفہ نے بے بنیاد الزامات کی بنا پر یہ کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت وفاق ہمیشہ سے پرامن جدوجہد پر تاکید کرتی آئی ہے۔

4:57 شام اپریل 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔