القاعدہ کا ایک بڑا سرغنہ ناصبی تکفیری دہشت گرد سعودی وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں ہلاک

23 ستمبر, 2013 13:27

alqaida-syriaعرا ق اور شام میں دہشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث اور دہشت گرد گروہ القاعدہ کا سرغنہ ابو لیبی نامی تکفیری دہشت گرد اتوار کے روز شام کے شمال مغربی علاقے میں واصل جہنم ہو گیا ہے۔شیعت نیوز کی مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق تکفیری سرغنہ دہشت گرد ابو لیبی کو سعودی مال و دولت پر پلنے والے شام میں موجود فری سیرین آرمی کے دہشت گردوں نے ہی ہلاک کر دیا ہے۔
العربیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی حمایت یافتہ دہشت گرد جو کہ شام میں شامی عوام اور حکومت کے خلاف قتل و غارت میں مصروف عمل ہیں نے اتوار کے روز القاعدہ کے بدنام زمانہ دہشت گرد اور بڑے سرکردہ رہنما ابو لیبی کو قتل کر دیا ہے تاہم شامی دہشت گردوں نے ابتدائی طور پر ذمہ داری لینے سے انکار کر دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس ہفتے میں شام میں دہشت گردوں نے ایک علاقے عزیز پر ترکی کی مدد سے قبضہ کر لیا تھا تاہم اس قبضے کے بعد دونوں دہشت گرد گروہوں کے مابین تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں القاعد ہ کا اہم ترین ناصبی تکفیری دہشت گرد واصل جہنم ہو گیا۔
یاد رہے کہ ملعون ناصبی دہشت گرد کا تعلق بھی درج بالا گروہ سے تھا ۔
دوسری جانب القاعدہ نامی امریکی و اسرائیلی حمایت یافتہ تنظیم کے درج بالا گروپ کے خلاف سوشل میڈیا پر نشر ہونے والے پیغامات میں کہا گیا ہے کہ یہ ایس ادہشت گرد گروہ ہے جو امریکہ اور اسرائیل کا مدد گار ہے اور شام میں معصوم انسانوں کے قتل کا ذمہ دار بھی ہے۔
مختلف تحریکوں کے کارکنوں نے سوشل ذرائع پر نشر ہونے والے اپنے پیغاما ت میں بتایا ہے کہ عزیز نامی علاقے میں شروع ہونے والا جھگڑا در اصل اس وقت شروع ہوا جب ناصبی دہشت گرد ایک جرمن ڈاکٹر کو تلاش کرتے ہوئے اسپتال میں داخل ہوئے اور پورے اسپتال کو تہس نہس کر دیا گیا۔
ایک اور ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے دونوں گروہوں میں اس وقت جھگڑا ہو جب آئی ایس آئی ایس کے دہشت گرد جرمن صحافی کو شامی دہشت گردوں کے ہاتھوں اغوا سے بچانے کی کوشش کر رہے تھے تاہم دونوں گروہوں میں تصادم ہو نے کے نتیجے میں القاعدہ کا بڑا سرکردہ ناصبی دہشت گرد ابو لیبی ہلاک ہو گیا۔

7:28 صبح مارچ 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔