خلیجی ممالک حزب اللہ کی جاسوسی میں لگ گئے

17 ستمبر, 2013 09:40

hizbulla yelowفلسطین آن لائين کے مطابق خلیج فارس کےعرب ملکوں نے ایک ورکنگ گروپ بنا کر حزب اللہ کی تجارتی سرگرمیوں کو کنٹرول کرنے کی سازش پر عمل کرنا شروع کردیا ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے شام کی حکومت کی حمایت کی وجہ سے اب بعض عرب ممالک حزب اللہ کو کمزور کرنے کی سازش پر عمل کررہے ہیں۔ خلیج فارس کے ملکوں میں لاکھوں لبنانی مقیم ہیں جو اپنے ملک کو زرد مبادلہ بھیجتےہیں۔

4:44 صبح اپریل 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔