حرم سیدہ زینب(س) پر مارٹر حملہ، بچے سمیت دو شہید، پانچ زخمی

14 ستمبر, 2013 11:19

haram bb zainabرپورٹ کے مطابق العہد ویب بیس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صہیونیت نواز مسلح تکفیری ٹولوں نے کل (بروز جمعہ 13 ستمبر2013) تشیع اور استکبار و صہیونیت مخالف محاذ کے خلاف اپنے وحشیانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے تین مارٹر گولے حرم سیدہ زینب(س) کی طرف پھینکے جو حرم کے قریب دھماکے سے پھٹ گئے۔
اس حملے میں ایک بچے سمیت دو افراد شہید ہوئے۔
شام کی سرکاری خبرایجنسی ـ سانا ـ نے بھی اس رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے رپورٹ اطلاع دی ہے کہ یہ تین گولے حرم سیدہ زینب(س) کے قریب ایک بس اسٹاپ پر گرے اور وہاں موجود ایک بارہ سالہ موقع ہر شہید ہوگیا۔

6:54 صبح اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔