مشرق وسطی

شامی فوج کا جہاد النکاح سینٹر پر چھاپہ، سینکڑوں خواتین بازیاب ،سلفی دہشت گرد عریاں حالت میں گرفتار

women al qaidaشیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک ۔شام کے علاقے القصیر میں شامی فوج کی چھاپہ مار کاروائی کے دوران جہادلنکاح (جنسی جہاد) کے مرکز سے جنسی درندگی کے لئے لائی گئی اوررضاکارانہ طور پر آئی ہوئی وہابی سلفی خواتین کوبازیاب کرالیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق مختلف ممالک سے لائی گئی خواتین کو شامی افواج نے دہشتگردوں کے قبضے سے بازیاب کرالیا ہے جبکہ جہاد لنکاح (جنسی جہاد) سینٹر چلانے والا سلفی وہابی مولوی شیخ ابوعمر فاروقی سمیت درجنوں دہشت گرد وں کو گرفتار کرالیا گیا۔سلفی وہابی دہشت گردوں کو آرمی ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا ہے ۔جب کہ جنسی درندگی کی شکار خواتین کو تشویشناک حالت میں شام اور ترکی کی سرحد پرہلال احمر کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،جہاں ان سے علاج کے بعد تفتیش کی جائے گئی ۔شامی آرمی نے جنسی جہاد کے سینٹر کو اپنے قبضے میں لے کرسیل کردیا ہے ۔واضح رہے کہ ان خواتین کوسلفی وہابی دہشت گردوں کی جنسی تسکین کے لیے مختلف عرب ممالک سے لایا گیا ہے ۔ جہادا لنکاح کے نام پر زیادہ تر وہابی عورتوں کے ساتھ جنسی زیاتی کی جاتی ہے اور بعض خواتین رضاکارانہ طور پر خود کو جنسی جہاد کے لئے پیش کرتی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button