06 ستمبر, 2013 09:59
المیادین ٹی وی نے بریکننگ نیوز کے عنوان سے رپورٹ دی ہے کہ شام میں سرگرم دھشتگرد گروہ جبہۃ النصرہ کے عناصر نے صوبہ الحسکہ کے علاقے الشدادہ میں واقع مسجد امام علی (ع) پر حملہ کر کے اسے کو منہدم کر دیا ہے۔