مشرق وسطی

شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کا ایک گاؤں میں عوامی قتل عام

maa6شام میں امریکہ کے حمایت یافتہ سلفی وہابی دہشت گردوں کے بھیانک جرائم کا سلسلہ جاری ہے سلفی وہابی دہشت گردوں نے تازہ ترین واقعہ میں دہشت گردوں نے ادلب صوبہ کے ایک گاؤں پر حملہ کرکے اس کے تمام باشندوں کو قتل کردیا ہے ۔
اس گاؤں کے 17 افراد کو دہشت گردوں نے بے دردی کے ساتھ ہلاک کردیا جبکہ 15 افراد دہشت گردوں کے ہاتھوں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ شام میں القاعدہ سے وابستہ مسلح سلفی وہابی دہشت گرد شام میں بہیمانہ اور بھیانک جرائم کا ارتکاب کررہے ہیں اور ان دہشت گردوں کو امریکہ، سعودی عرب، اسرائيل اور ترکی کی پشتپناہی حاصل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button