ام میں سرگرم القاعدہ ایک ٹولے کا سرغنہ اسعد سوسق معروف ابو حنظلہ دمشق کے علاقے ریف میںو اصل جہنم

22 اگست, 2013 11:49

al qaida comanderشام میں سرگرم القاعدہ کی ایک شاخ کا سرغنہ اسعد سوسق معروف ابو حنظلہ دمشق کے علاقے ریف میں ہلاک ہو گیا ہے۔اسعد سوسق اس علاقے میں ابو حنظلہ کے نام سے مشہور تھا اور آخر کار شامی فوج کی طرف سے دھشتگردوں کے ٹھکانوں پر کی گئی بمباری کے باعث ہلاک ہو گیا ہے۔
شامی فوج نے اپنی تازہ ترین کاروائیوں میں دھشتگردوں کے ٹھکانوں پر ہوائی بمباری کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے جس کے نتیجے میں کئی دھشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

1:53 شام اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔