روضہ حضرت زینبؑ کے قریب دھشتگردوں کا راکٹ حملہ، 5 شہید اور 20 سے زائد زخمی

08 اگست, 2013 15:01

bibi zainab saدمشق کے علاقے زینبیہ میں روضہ حضرت زینبؑ کے قریب دھشتگردوں کا راکٹ حملہ، 5 شہید اور 20 سے زائد زخمی
شام میں سرگرم تکفیری دھشتگردوں نے عید فطر کے روز دمشق کے جنوب میں واقع زینبیہ کے علاقے پر جہاں روضہ حضرت زینب(س) واقع ہے راکٹ حملہ کر کے 5 شہید اور 20 سے زائد زخمی ہیں۔

11:14 شام مارچ 6, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top