حرم حضرت رقیہ(س) سے متصل مسجد پر راکٹ حملہ

05 اگست, 2013 09:05

hazart rukayaالمیادین ٹی وی چینل نے فوری خبر دی ہے کہ شام میں سر گرم دھشتگردوں نے حرم حضرت رقیہ (س) پر راکٹ حملہ کرنے کی کوشش کی۔ دھشتگردوں کی طرف سے پھینکا گیا راکٹ حرم سے متصل مسجد پر گرا ہے۔
اطلاعات کے مطابق حرم حضرت رقیہ(س) کے محافظ یونین کمانڈر نے بتایا ہے کہ اس حملے میں حرم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے راکٹ حرم سے متصل مسجد کی چھت پر گرا جس کے نتیجے میں صرف دو شامی زخمی ہوئے ہیں۔

3:44 شام اپریل 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔