مشرق وسطی

شام میں مغرب کے حمايت يافتہ دہشتگردوں کے ايک حملے ميں تيرہ افراد شہید

teror3دمشق سے فرانس پريس نے رپورٹ دي ہے کہ مسلح باغيوں نے دمشق کے مضافاتي علاقے قابون پر مارٹر گولہ فائر کيا جس سے تيرہ عام شہري جاں بحق ہوگئے – اس حملے کے بعد فوج کے اہلکار قابون پہنچ گئے اور انہوں نے سات دہشتگردوں کو ہلاک کرديا- ايک اور رپورٹ کے مطابق صوبہ دمشق ميں ايک پوليس چيک پوسٹ کے نزديک کاربم کے دھماکے ميں چند افراد زخمي ہوگئے – اس سے پہلے دمشق کے جنوبي مضافات ميں دہشتگردوں کے خلاف فوج کے آپريشن ميں درجنوں دہشتگرد ہلاک ہوئے تھے جن ميں عمار جمعہ، اور محمد الکساني نامي دو دہشتگرد کمانڈر بھي شامل تھے.

متعلقہ مضامین

Back to top button