ایمن الظواہری کا عراقی اور شامی القاعدہ دھڑوں سےاختلاف ختم کرنے کا مطالبہ

11 جون, 2013 08:12

aymen al zahoriالقاعدہ ہدشت گرد تنظیم کے رہنما ایمن الظواہری نے شام اور عراق میں سرگرم القاعدہ تنظیم کے اہلکاروں سےآپسی اختلافات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے شام اور عراق میں موجود القاعدہ دھڑوں کے درمیان شدید اختلافات پایا جاتا ہے۔ اپریل میں عراق میں سرگرم القاعدہ نے شامی القاعدہ کے ساتھ تعاون کا اعلان کیا تھا لیکن اس کے بعد دونوں میں اختلافات پڑگئے۔القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے رہنما کا پیغام الجزيرہ پر نشر کیا گیا ہے الجزيرہ چینل کے القاعدہ دہشت گردوں کے ساتھ قریبی روابط ہیں اور الجزيرہ کو دہشت گرد تنظیموں کا ترجمان کہا جاتا ہے۔

3:08 شام اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔