جمعہ کو بحرینیوں کا بے نظیر احتجاجی اجتماع

25 مئی, 2013 09:21

bahrain23۔ بحرین کے عوام نے گزشتہ روز۔ جمعہ ۲۴ مئی۔ الدراز کے علاقہ میں نماز جمعہ کے فورا بعد ایک عظیم احتجاجی اجتماع کر کے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملے کی مذمت کی۔ شرکت کرنے والوں نے اس حملے کا اصلی ذمہ دار اس ملک کے بادشاہ حمد بن خلیفہ آل ثانی کا ٹھہرایا اور حکومت مخالف نعرے لگا کر اس جابرانہ حکومت کی سرنگونی کا مطالبہ کیا۔

6:22 شام مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔