یمن میں جعفری شیعہ تنظیم کے سربراہ شہید

13 مئی, 2013 09:42

shadatالقاعدہ سے وابستہ دھشتگردوں نے یمن میں جعفری شیعہ تنظیم کے سربراہ ’’علی بن علی فارع‘‘ کو اغوا کر کے شہید کر دیا ہے۔
یمن کے مشرقی شہر رداع میں القاعدہ سے وابستہ مسلح افراد نے انہیں اپنے گھر سے باہر نکلتے وقت اغوا کرنے کے بعد گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔مسلح افراد موٹر سائکل پر سوار تھے۔
اطلاعات کے مطابق علی فارع کو پہلے سے القاعدہ نے ایسی دھمکیاں دے رکھی تھیں۔
واضح رہے کہ یمن میں اس پہلے بھی کئی بار مسلح افراد نے شیعہ رہبروں کو اپنی دھشتگردانہ کاروائیوں کا نشانہ بنایا ہے دھشتگردوں کی طرف سے اس طرح کی کاروائیاں کئے جانے کا مقصد اس ملک میں مذہبی اختلافات پیدا کرنا ہے۔

11:38 شام اپریل 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔