مشرق وسطی

شامی حزب اختلاف کی ایک سائٹ کا دعوی حضرت حجر بن عدی کے پیکر مطهر کی تصویر

hujarbinudaiشام میں سعودی وھابی دہشتگردوں نے حضرت محمد مصطفیٰ (ص) اور امام علی (ع) کے صحابی حضرت حجر بن عدی (رض) کے روضہ مبارک کو شہید کردیا تھا اور ان کی قبرسے انکا جسد خاکی کو نکال کر نامعلوم مقام پر لے گئے تھے۔ یہ
تصویر عرب زرائع کی جانب سے شائع کی گئی ہے۔ مزکورہ تصویر کو حضرت حجر بن عدی(رض) کی تصویر کہا جارہا ہے۔ تاہم ہم اس تصویر کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتے۔ واللھ عالم۔
لیکن صحابہ پر جان قربان کرنے کے نعرے لگانے والے آج صحابی رسول (ص) حضرت حجر بن عدی کی قبر کی توہین کرنے پر خاموش کیوں ہیں۔۔
ذرائع: ہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button