دمشق کے المرجہ اسکوائر پر بم دھماکے میں 15 افراد شہید اور 70 زخمی

01 مئی, 2013 10:42

shadatشام کی وزارت داخلہ کے مطابق دمشق کے المرجہ اسکوائر پر بم دھماکے میں 15 افراد شہید جبکہ 70 زخمی ہوگئے ہیں۔یہ دھماکہ وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب ہوا ہے دھماکے سے کئی گاڑیوں اور عمارتوں کو بھی نقصا ن پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق شام میں حالیہ بم دھماکوں میں غیر ملکی جاسوس ادارے شامل ہیں اور اس قسم کے دھماکوں کے اقدامات دہشت گردوں کے پاس نہیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق دمشق کے حالیہ بم دھماکوں کے پيچھے سی آئی اے اور موساد کہ ہاتھ ہے۔

2:14 صبح مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔