دمشق میں حضرت زینب(س) نامی سیٹلائٹ چینل کا افتتاح

19 اپریل, 2013 08:39

hazrat zainab chanelشام میں مقدس مقامات کے بارے میں تازہ ترین خبروں کو نشر کرنے کی غرض سے حضرت زینب سلام اللہ علیہا نامی سیٹلائٹ چینل کا افتتاح کیا جا رہا ہے۔
براثا نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ذرائع ابلاغ نے سماجی روابط کی سائٹ فیس بک پر اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں مقدس مقامات کے بارے میں تازہ ترین خبروں کو نشر کرنے کی غرض سے حضرت زینب سلام اللہ علیہا نامی سیٹلائٹ چینل کا افتتاح کیا جا رہا ہے۔
اس ذرائع ابلاغ نے مزید کہا ہے کہ یہ چینل سیٹلائٹ نائل سیٹ پر افتتاح کی جا رہا ہے کہ جس کا فریکوئینسی نمبر۱۰۷۲۷اور کوڈ ۳۰۰۰۰ ہے۔

5:25 شام اپریل 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔