تيونسی شہريوں كا سلفی گروپوں كی بڑھتی ہوئی سرگرميوں پر اظہار تشويش

18 اپریل, 2013 09:10

whabi11تيونس كی نيوز ايجنسی "مغربیہ” نے ملك میں سلفی انتہا پسند گروپوں كی سرگرميوں سے متعلق ايك رپورٹ شائع كرتے ہوئے اس امر پر شہريوں كو لاحق شديد تشويش كے بارے میں اطلاع دی ہے۔

تيونس میں انقلاب كے بعد سفلی تحريكیں آزادی كے ساتھ فعاليت كر رہی ہیں اور ان انتہا پسند تحريكوں سے وابستہ عناصر موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسجدوں، مزاروں اور ديگر مقدس اماكن پر حملے كررہے ہیں۔

سفليوں كے ايك گروپ نے حال ہی میں لڑكيوں كے ايك اسكول پر حملہ كيا ہے جس كے بعد تيونس كے سروے سينٹر نے ايك سروے كے دوران سلفيوں كے بارے میں شہريوں كے نقطہ نظر كا جائزہ ليا ہے۔

6:16 صبح اپریل 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔