بحرین میں احتجاج کا سلسلہ جاری

16 مارچ, 2013 11:27

bahrainبحرین کے عوام نے ایک بار پھر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔
بحرین کے سترہ جزیرے میں کل جمعہ کو عوام نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ سترہ کے عوام نے اس احتجاجی مظاہرے کے دوران ،عوامی احتجاجات کے دوران شہید ہونیوالے "احمد فرحان” کی سالگرہ منائی ۔
اس سے قبل منگل کو بھی عوام نے حکومت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔

11:49 صبح اپریل 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔