شام کے صدر نے چین کے صدر کو کہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے

16 مارچ, 2013 11:24

basharasadشام کے صدر بشار اسد نے اپنے ایک پیغام میں چين کے نئے صدر شی جین پینگ کو صدارتی عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
: شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ایک پیغام میں چين کے نئے صدر شی جین پینگ کو صدارتی عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ شامی صدر نے اپنے پیغام میں چینی عوام اور حکومت کی پیشرفت کی تمنا کی ہے اور دونوں ممالک کے باہمی روابط کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔

8:29 صبح اپریل 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔