مشرق وسطی

بحرین کے مختلف علاقوں میں عوامی احتجاج اور مظاہرے جاری

bahrain protest womenبحرینی عوام نےبحرین میں جاری پرامن انقلاب کی برسی کے موقع پر اپنے اہداف اورجمہوری حقوق کے حصول تک اپنی جد وجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
بحرین کے علاقوں صدد، المالکیہ ، عالی، جبلہ حبشی ، السہلہ ، البلاد القدیم ، السنابس، بنی حمزہ، سترہ ، شہرکان ، دارالکلیب ، المحرق، السماہیج ، الغریفہ اور کرانہ ، میں عوام نے بحرین کی امریکہ نواز ظالم و جابرحکومت کے خلاف مظآہرے کئے۔
بحرین کی تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے جمہوری حقوق کے حصول تک جد و جہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button