مشرق وسطی

شام ؛ فلسطینیوں کا وہابیوں کےخلاف مظاہرہ اورمقابلہ

whabi وہابی دہشت گردوں نے فلسطینی کیمپ یرموک پر حملہ کیا جسے ناکام بنانے کے لئے فلسطینی مہاجرین نے شامی فورس کا مکمل ساتھ دیا  فلسطینیوں نے شامی فوج کے ساتھ ملکر یرموک کیمپ کے 80 فیصد حصہ کو آزاد کرالیا ہےدہشت گردوں نے یرموک کیمپ میں فلسطینی بچوں اور خواتین کوبھی اپنی بربریت کا نشانہ بنایا وہابی دہشت گردوں نے فلسطینیوں کے ساتھ وہی سلوک کیا جو اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ کرتا تھا وہابی اور اسرائیلی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں جو فلسطینیوں کو ملکر اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہے ہیں۔وہابیوں پر اللہ تعالی ، اس کے رسول (ص) ،آل رسول (ص) اور اصحاب  رسول (ص)کی  لعنت  کا سلسلہ  پیہم جاری ہے۔

فلسطینی ماہر احمد صفوان کا کہنا ہے کہ جب وہابی دہشت گردوں نے کیمپ پر حملہ کیاتو فلسطینیوں نے ان کے خلاف نعرے لگائے اور شامی فوج کے ساتھ ملکر انھیں کیمپ سے باہر کیا انھوں نے کہا کہ فلسطینیوں پر جو ظلم اسرائیل کررہا ہے اس ظلم کی اصل وجہ وہابی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وہابی امریکہ ، اسرائیل اورسعودی عرب کے اشارے پر فلسطین کا مسئلہ فراموش کرانے کے لئے اسلامی ممالک میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں انھوں نے کہا کہ وہابی اسرائيل کو طاقتور بنانے کے لئے شام کو کمزر کررہے ہیں کیونکہ عرب ممالک میں صرف شام ہی اسرائیل کا دشمن ملک تھا اور اسے بھی وہابی کمزور کررہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وہابی گمراہ لوگ ہیں اور ان پراللہ تعالی ،اس کے رسول (ص) اور اصحاب رسول (ص) کی مسلسل لعنت پڑ رہی ہے وہابی تکفیری ، اسلام اور مسلمانوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ وہابی در حقیقت اسلام دشمن عناصر ہیں جو درپردہ صہیونیوں سے وابستہ ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button