مشرق وسطی

مصرمیں پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کرنے والوں پر مقدمہ قائم کرنے کا فیصلہ

misar flaqمصر کی ایک عدالت نے کل رات اعلان کیا ہے کہ وہ پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کرنے والوں پر مقدمہ کی سماعت کرےگی امریکی توہین آمیز فلم میں کام کرنے والوں میں 8 مصری بھی شامل ہیں ۔

مصر کی ایک عدالت نے کل رات اعلان کیا ہے کہ وہ پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کرنے والوں پر مقدمہ کی سماعت کرےگی۔ یہ مقدمہ قاہرہ کے جنوب میں واقع ایک عدالت میں چلایا جائےگا۔ عدالت نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ کی سماعت کا فیصلہ کیا ہے جن اسلام اور مقدسات اسلام کی توہین کرنے کا جرم عائد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پیغمبر اسلام کے خلاف امریکہ کی توہین آمیز فلم میں 8 مصری بھی شامل ہیں جن پر مصر میں مقدمہ چلایا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button