مشرق وسطی

بحرينی سيكورٹی فورسز كا علماء كے گھروں پر حملہ

bahrain forc jump houseاقوام متحدہ كے حقوق بشر كے ادارہ میں بحرينی حكومت كے مظالم پر بحث جاری ہے اور ادہر بحرينی سيكورٹی فورسز نے علماء كے گھروں پر دہاوا بول ديا ہے.
بحرينی سيكورٹی فورسز نے گذشتہ روز علماء كے گھروں پر دہاوا بول ديا ہے اسلامی انجمن وفاق ملی نے اپنے بيان میں سيكورٹی فورسز كے اقدامات كی مذمت كرتے ہوئے اسے بين الاقوامی قوانين كے خلاف كہا ہے موصولہ رپورٹ كے مطابق بہت سارے سيكورٹی اہل كاروں نے نامور عالم دين شيخ عادل الشعلہ كے گھر پر حملہ كيا ہے اور انہیں منامہ اير پورٹ پر اس لے گرفتار كر ليا گيا ہے كہ انہوں نے مظاہروں میں شركت كی ہے اسی طرح سيكورٹی فورسز نے گھر كا دروازہ توڑ كر شيخ ہانی البزار كو گرفتار كيا ہے ليكن چند گھنٹوں كے بعد انہیں رہا كر ديا گيا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button