مشرق وسطی

شام،بشاد اسد کی حمایت میں مظاہرے

syria-peopleشام میں صدر بشار اسد کی حمایت میں لاکھوں افراد کا مظاہرہ جاری ہے۔
اطلاعات کے مطابق صبح سے ہی دمشق میں لوگ شہر کے مرکزی اسکوائر پرجمع ہونا شروع ہوگئے تھے۔ یہ مظاہرہ تین دنوں تک جاری رہے گا اور

بیرون ملک بھی شام کے سفارتخانوں کے سامنے لوگ اجتماع کر کے بشار اسد کی حمایت کا اعلان کریں گے۔ شام کے دس صوبوں میں بشار اسد کی حمایت میں مظاہرے شروع ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراق، لبنان، اردن، سوڈان، مصر، یمن، تیونس اور موریتانیا کے شہریوں نے فیس بوک کے ذریعے ان مظاہروں میں شامل ہونے کا ا علان کیا ہے۔
قابل ذکر ہے امریکہ اور اس کے عرب اور مغربی اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گرد شام میں سرگرم عمل ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button