بحرین میں امریکی وسعودی مداخلت

28 دسمبر, 2011 09:21

ashaibبحرین کےچودہ مارچ اتحاد نے کہاہےکہ امریکہ اورسعودی عرب بحرینی عوام کوکچلنےکےلئے اس ملک کی آمرحکومت کی مدد کررہےہيں۔
چودہ مارچ اتحاد کےترجمان عبدالرؤف الشائب نےالعالم ٹی وی کوانٹرویودیتےہوئےحکومت بحرین کےفیصلوں میں امریکہ اورسعودی عرب کی مداخلت کےبارےميں کہاکہ امریکہ اور سعودی عرب کی جانب سے آل خلیفہ کوبحرینی عوام کودبانےکی ترغیب دی جاتی ہے۔
عبدالرؤف نےکہاکہ آل خلیفہ کی جانب سےمظاہرین کی سرکوبی کےباوجود بحرینی عوام سیاسی سازباز نہيں کريں گےکیونکہ اب مجرموں اورآمروں سےکوئی بات چیت نہيں ہوسکتی ۔

9:12 صبح مارچ 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔