مشرق وسطی
بحرین:سعودی وہابی افواج کی جارحیت،تصویری رپورٹ
بحرین میں عوامی بیداری کی انقلابی تحریک کو کچلنے کے لیے سلفی وہابی افواج بحرین کے شیعہ اور سنی مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہیں شیعت نبیوز کی رپورٹ کے مطابق اب تک بحرینی اور سعودی وہابی افواج کے ہاتھوں ہزاروں شیعہ شدید ذخمی حالت میں اسپتالوں میں موجود ہیں ،اس حوالے سے شیعت نیوز ایک خصوصی تصویری رپور جاری کر رہی ہے تا کہ اصل حقایق سے عوام کو آگا ہ کیا جایے۔