حکومت سے مذاکرات نہیں ، بحرینی عوام

05 مارچ, 2011 13:57

bm_4بحرین میں جمعیت عمل اسلامی نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ اس وقت تک مذاکرات ہیں ہوسکتے جب تک عوام کے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے۔ جمعیت عمل اسلامی کے سیکریٹری محمد علی محفوظ نے کہا ہے کہ بحرینی حکومت شدید بحران سے دوچار ہوچکی ہے اور مذاکرات کی غرض سے حالات سے نا جائز فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا عرب ملکوں میں عوام کو حق خود ارادیت ملناچاہیے۔اور اجارہ داری کا نظام ختم ہونا جاہیے

7:51 شام مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔