بحرینی عوام کے حق میں کویت میں مظاہرے

05 مارچ, 2011 10:48

Kuwait-map میں انسانی حقوق کے نمایندے عمران قریشی کا کہنا ہے کہ کویت میں کل بروز جمعہ بحرین اور دیگر عرب ممالک میں جاری اسلامی بیداری کے حق میں مظاہرے ہوئے۔
قریشی نے عربی زبان کے مشہور چینل العالم کو انٹریو دیتے ہوئے مزید کہا کہ ہم عرب ممالک میں امریکیوں اور اسرائیلی مداخلتوں سے تنگ آچکے ہیں اور عرب ملکوں میں جاری اس وقت بیداری اور آزادی کی لہر کی حمایت میں کویت کی عوام نے بھی غیر ملکی سفارتوخانوں کے سامنے ریلیاں اور مظاہرے کیے ہیں ہمارا تمام تر تمنا یہ ہے کہ عرب ممالک میں عوامی حکومتیں بنیں اور غیر ملکی ایجنٹوں کی حکومتوں کا خاتمہ ہوا۔

11:37 صبح مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔