عراق

عراق میں پرتشدد واقعات، متعدد ہلاک و زخمی

Iraq attackعراق کے مختلف علاقوں میں رونما ہونے والے تشدد کے واقعات میں کم سے کم اکتیس افراد ہلاک اور چھیالیس زخمی ہوگئے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق دارالحکومت بغداد سے پچاس کلومیٹر دور دہشتگردوں کے قبضے والے شہر پر حفاظتی دستوں کے فضائی حملوں میں پندرہ افراد ہلاک جب کہ چالیس ديگر زخمی ہوگئے ۔واضح ہوکہ عراق کی فوج نے غارمہ شہر میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی میں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں چھ دہشتگرد مارے گئے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button