عراق

کاظمین میں امام موسی کاظم کی عزاداری میں آٹھ ملین زائرین کی شرکت

imam mosa kazimعراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے روضہ مبارک پر ان کی شہادت کی مناسبت سے آٹھ ملین زائرین نے عزاداری کے مراسم میں شرکت کی ۔ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی عزاداری کی حفاظت پر 60 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات تھے۔ امام موسی کاظم علیہ السلام کے روضہ کے متولی کا کہنا ہے کہ زائرین کی حفاظت کا کام 60 ہزار سکیورٹی اہلکاروں نے حسن و خوبی کے ساتھ انجام دیا اور سکیورٹی امور میں عراقی فضائیہ کا تعاون بھی شامل رہا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button