عراق

شمالی بغداد میں ۱۱ شیعہ زائر شہید

iraq 12 blastالمیادین نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شمالی بغداد میں زائرین پر ہوئے حملے میں کم سے کم ۱۱ افراد شہید ہو گئے ہیں۔
اس نیوز ایجنسی نے اس حملے کی مزید جزئیات بیان نہیں کیں۔
ادھر شمال مشرقی بغداد میں صوبہ دیالی کے علاقے ’’ہور‘‘ میں ایک کار بم دھماکے میں ۱۰ افراد شہید اور ۲۲ زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button