عراق

عراق میں دھشتگردوں کے خلاف کاروائیاں جاری

iraq flaq1عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کاروائياں جاری رہیں گي۔
نوری المالکی نے کہا کہ سرزمین عراق کو دہشتگردی اور بے انصافی کے خلاف جدوجہد کا مرکز ہونا چاہیئے۔ انہوں نے عراق میں فتنہ انگيزیوں کی بابت خبردار کیا۔ ادھر اطلاعات ہیں عراق کے مختلف علاقوں میں دہشتگردانہ واقعات میں متعدد افراد مارے گئے ہیں۔ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور قطر ان کے ملک میں جاری دہشتگردی میں ملوث ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button