عراق

بغداد: مختلف شہروں میں دھماکے 48 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

baghdadغیر ملکی ایجنسی کے مطابق دہشتگردوں سے عراق کے دارالحکومت سمیت چار شہروں کو نشانہ بنایا۔ دھماکوں میں اڑتالیس افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

دھماکوں کے بعد ریسکیو کاروائی کرتے ہوئے زخمیوں کا اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ عراق میں رواں ماہ اب تک دھماکوں اور پرتشدد کاروائیوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد چار سو تجاوز کر گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button