عراق کے صوبے الانبار میں وسیع فوجی آپریشن کا حکم: نوری مالکی

12 اگست, 2013 09:48

maikiعراق کے وزیراعظم نوری مالکی نے مغربی صوبے الانبار میں وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن کا حکم جاری کیا ہے۔ الیوم السابع ویب سائيٹ کے مطابق نوری مالکی جو کہ مسلح افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں ان کے حکم کے مطابق مغربی صوبے الانبار اور شمال میں نینوا کے علاقوں میں دہشتگردوں کےخلاف وسیع آپریشن کئےجائيں گے۔ واضح رہے عراق میں ایک بار پھر دہشتگردی کی لہر چل پڑی ہے جس میں روزآنہ سیکڑوں افراد جاں بحق اور زخمی ہورہے ہیں۔

11:54 شام مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔